نہج البلاغہ صدائے عدالت سیریل
اثر: محمد سجاد شاکری
ترجمہ و تفسیر نہج البلاغہ
درس نمبر 1
ترجمہ و تفسیر کلمات قصار نمبر ۱
حصہ اول: شرح الفاظ
قَال علي (علیہ السلام):
كُنْ فِي الْفِتْنَةِ كَابْنِ اللَّبُونِ، لاَ ظَهْرٌ فَيُرْكَبَ، وَلاَ ضَرْعٌ فَيُحْلَبَ
فتنے میں اونٹ کے اس دوسالہ بچے کی طرح ہوجاؤ کہ جس کی نہ پیٹھ پر سواری کی جا سکتی ہے اور نہ ہی اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جا سکتا ہے۔
نہج ,البلاغہ ,عدالت ,کی ,صدائے ,جا ,صدائے عدالت ,البلاغہ صدائے ,نہج البلاغہ ,و تفسیر ,عدالت 1 ,البلاغہ صدائے عدالت